Daily Khabria
Sargodha Pakistan
خبریں تلاش کرنے کے لیے تاریخ کا استعمال کریں :
: تازہ ترین خبریں
شاعر
علامہ اقبال
اسد اللہ خان غالب
وصی شاہ
طارق کلیم
منیر نیازی
ذیشان ساحل
طارق کلیم
آج ہی یاد وہ آیا ہے بڑی شدت سے
آج ہی یاد وہ آیا ہے بڑی شدت سے
آج ہی ہم کو فراغت ہے خدا خیر کرے
قلب و قالب نہ پگھل جائیں کہاں ممکن ہے
پہلے بوسے کی حرارت ہے خدا خیر کرے
اک طرف شوق ملاقات ہے اور ایک طرف
میری عمروں کی ریاضت ہے خدا خیر کرے
اس کا انجام بہرطور تباہی ہو گا
تیری اپنے سے بغاوت ہے خدا خیر کرے
یہ میرا شوق شہادت، یہ گراں باری ء تیغ
اس کے ہاتھوں میں نزاکت ہے خدا خیر کرے
اس شاعر کی مزید شاعری پڑھنے کے لئے کلک کریں
قطعات { }
آج ہی یاد وہ آیا ہے بڑی شدت سے
پاکستان
جنوبی ایشیا
مسلم دنیا
دنیا
معیشت
شوبز
ٹیکنالوجی
سائینس
خصوصی رپورٹس
انٹرویو
CopyRight © 2010, All Rights Reserved Supported by www.khabria.pk
000947524